اردو میں ہندوستانی آئین | Indian Constitution Book

آئین ہند (ہندی: भारत का संविधान) جمہوریہ بھارت کا دستور اعلیٰ ہے۔ اس ضخیم قانونی دستاویز میں جمہوریت کے بنیادی سیاسی نکات اور حکومتی اداروں کے ڈھانچہ، طریقہ کار، اختیارات اور ذمہ داریوں نیز بھارتی شہریوں کے بنیادی حقوق، رہنما اصول اور ان کی ذمہ داریوں کو بیان کیا گیا ہے۔ آئین ہند دنیا کا سب سے ضخیم تحریری دستور ہے اور آئین ہند کی مجلس مسودہ سازی کے صدر بھیم راؤ رام جی امبیڈکر کو عموماً اس کا معمار اعظم کہا جاتا ہے۔
 
آپ نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن سے دستور ہند کی پی ڈی ایف اردو میں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

0 thoughts on “اردو میں ہندوستانی آئین | Indian Constitution Book”

Leave a Comment